بھارتی پولیس کی کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں تیز، چارج شیٹس اور گرفتاریاں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں: ایک نیا باب
بھارتی پولیس کی کشمیریوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی ایک طرف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہاہے۔ ،دوسری طرف بھارتی پولیس کیجانب سےمقبوضہ جموں و کشمیرمیں کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کیطرف سے7کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے،۔ یو اے پی اے کے تحت چارج شیٹ میں آرمز ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ، پولیس نے7افراد کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔ ترال میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا، مقبوضہ جموں و کشمیرمیں2019ے دسمبر 2024تک 27,022 افراد کو گرفتارکیا گیا۔ ، جمو ں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ1978کا قانون غیر منصفانہ قانون ہے جس کو گرفتاریوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
کشمیریوں
بھارتی پولیس
یومِ یکجہتی کشمیر
جموں و کشمیر پولیس
غیر منصفانہ قانون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.