مہنگائی کی رفتار میں کمی معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نوازشریف
نوازشریف: پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کی جھلک، مہنگائی میں کمی
صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا اس میں ٹھہراؤ آناخوش آئند ہے۔ مہنگائی کی رفتار میں کمی معاشی بہتری کا اشارہ ہے۔ صدر ن لیگ نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی۔ جہاں ملکی مجموعی صورتحال،پنجاب میں ترقیاتی عمل،عوام کی خدمت کے منصوبوں پر غور کیا گیا۔ نوازشریف نے کہا کہ اللہ بھی اُن کا ہاتھ پکڑتاہ ے جونیک نیتی، محنت سے مخلوق کی خدمت کرتےہیں۔ ، مریم نواز وزیراعلیٰ سے بڑھ کر پنجاب میں ماں اور بیٹی کے جذبے سے کام کررہی ہیں۔ صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ شہبازشریف وفاق میں بڑی محنت سےکام کررہےہیں۔ ،اللہ تعالی کافضل ہورہاہے، ترقی کی طرف سفرکی رفتار کا بڑھنا خوشگوار تبدیلی کی آمد کی علامت ہے۔ ، اسٹاک ایکس چینج کی بلندی کاروباری، سرمایہ کار برادری کے اعتماد کی جھلک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب اسمبلی
شہبازشریف
نوازشریف
صدر مسلم لیگ (ن)
صدر ن لیگ
مریم نواز وزیراعلیٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.