ماحولیاتی آلودگی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے – جسٹس منصور علی شاہ
ماحولیاتی آلودگی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے:جسٹس منصور شاہ
جسٹس منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ 2022کے سیلاب سے پاکستان کو 30ا ر ب ڈالر کا نقصان ہوا،۔ ماحولیاتی آلودگی آج دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے۔ ،ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے۔ ، ما حو لیاتی تبدیلیوں کے سنگین معاشی و سماجی اثرات سامنے آرہے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ماحولیاتی انصاف کیلئے فوری اقدامات ضروری ہیں،۔ ماحولیاتی مسائل سے متعلق عدالتوں کا قیام ضروری ہے،فوری طور پر ماحولیاتی مسائل کا تدارک کرنا ہوگا۔ ، شہر و ں میں آبادوں کی منصوبہ بندی بہتر کرنا ہوگی،بڑھتی ہوئی عالمی حدت کے تدارک کیلئے سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
جسٹس منصور علی شاہ
ماحولیاتی آلودگی
جسٹس منصور شاہ
ماحولیاتی
موسمیاتی چیلنجز
ملکوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.