صوبے میں افغانستان سےدہشتگردی پھیل رہی ہے، فیصل کریم
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی، فیصل کریم کنڈی نے بڑا بیان دے دیا
گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبےمیں افغانستان سےدہشت گردی پھیل رہی ہے۔ گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغانستان کو واضح پیغام دیا ہے، ۔ افغانستان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہورہی ہے، ہماری فوج، پولیس کے جوان شہید ہور ہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پہلی ترجیح امن وامان ہے، ہم جنازے اٹھارہے ہیں۔ ، پاکستانی حکومت، افواج اپنادفاع جانتی ہیں۔ گورنرکے پی کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے دوست ہی مذاکرات کرا رہے ہیں۔ ، علی امین گنڈا پور نے سازش کے تحت سب کو سائیڈ لائن کیا، 18ویں ترمیم کےبعدامن وامان صوبائی مسئلہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
علی امین گنڈا پور
فیصل کریم کنڈی
گورنر
فیصل کریم
سازش
گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی
18ویں ترمیم
امن وامان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.