شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس: سرکاری اداروں کی نجکاری اور نگرانی کے لیے اہم فیصلے
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، پالیسیاں اور سہولتیں فراہم کرنا ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کا کام کاروبار نہیں، سہولت فراہم کرنا ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے پالیسیاں اور سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرکاری اداروں کی نجکاری اور نگرانی کے لیے بنائے گئے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کا جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے نجکاری کاعمل تیزکرکےمعینہ مدت میں تکمیل یقینی بنانےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرکاری اداروں کی نجکاری اور نگرانی کے لیے بنائے گئے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کے جائزہ اجلاس میں وفاقی وزراء عبدالعلیم خان۔ محمد اورنگزیب، رانا تنویر حسین، احد خان چیمہ اور دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے قیمتی وسائل ضائع کرنے والے اداروں میں مزید نقصان کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف
سرکاری اداروں
نجکاری اور نگرانی
معینہ مدت
ترقی
ٹاسک مینجمنٹ سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.