خام لوہے اور اسٹیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں توسیع، سریے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ
اسٹیل اور خام لوہا مہنگا ہونے سے تعمیراتی شعبے کو مشکلات کا سامنا
اسٹیل اور خام لوہا مہنگا، سریے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں 31 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق خام لوہے پر 10 فیصد جبکہ اسٹیل مصنوعات پر 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اس ڈیوٹی کے باعث خام لوہے اور اسٹیل کی قیمتوں میں 11 ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہو گیا ہے، ۔ جس کے بعد فی ٹن قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی میں توسیع سے تعمیراتی شعبے پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔ ، جبکہ اسٹیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے صنعتی شعبے کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایف بی آر
تاجروں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ریگولیٹری ڈیوٹی
اسٹیل اور خام لوہا مہنگا
مارکیٹ تجزیہ کاروں
اسٹیل کی قیمتوں
11 ہزار روپے فی ٹن اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.