"چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری"
"وفاقی کابینہ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی"
چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپنز ٹرافی 2025 کے لیے وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیمپنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ چیمپنز ٹرافی کے میچز کے لیے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ یاد رہے کہ چیمپنز ٹرافی کے لیے 12 فروری سے ٹیمیں پاکستان پہنچ رہی ہیں ۔ جب کہ پی سی بی، صوبہ پنجاب اور سندھ کی درخواست پر سیکیورٹی کی منظوری لی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.