چین کیجانب سے امریکا پر ٹیرف کا اطلاق آج ہو گا
"چین امریکا ٹیرف تنازعہ: چینی اقدام اور امریکی ردعمل"
چین کی جانب سے امریکا پر ٹیرف کا اطلاق آج ہو گا ، چین کیجانب سے امریکی کوئلے اور گیس پر 15فیصد ٹیکس نافذ ہو گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ، زرعی مشینری، بڑے انجن والی کاروں پر10فیصد ٹیکس نافذ ہو ۔ گا ،امریکی صدر کے چینی مصنوعات پر 10فیصد ٹیرف کا نفاذ یکم فروری سے ہوا ،بیجنگ نےاقدام کو بین الاقوامی تجارتی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ .دوسری جانب جنوبی افریقہ کے سفید فام شہریوں نے امریکی امیگریشن کی پیشکش مسترد کر دی۔ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے سفید فام شہریوں کو امریکا میں بسانے کی پیشکش کی تھی، 2روز قبل امریکی صدر نے جنوبی افریقہ کی مالی امداد منجمند کر دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
امریکی خام تیل
جنوبی افریقہ
میڈیا رپورٹس
چین
ٹیرف کا اطلاق
امریکی کوئلے اور گیس
10فیصد ٹیکس نافذ
زرعی مشینری،
سفید فام شہریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.