ایران پر بمباری کی بجائےمعاہدے کوترجیح دوں گا:ٹرمپ
"ایران پر بمباری معاہدے کی ترجیح: ٹرمپ کا بیان"
امریکی صدرکا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتا ہوں ، ایران پر بمباری کی بجائےمعاہدے کوترجیح دوں گا،اگراایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہوتا تواسرائیل اس پربمباری نہیں کرتا۔ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ یہ نہیں بتاسکتا کہ ہم ایران کوکیا بتانے جارہے ہیں، امید ہے کہ ایران وہ نہیں کرے گا جوکرنےکےبارے میں سوچ رہا ہے۔ . دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ اورروسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے صدر پیوٹن سے بات ہوئی،روسی صدر پیوٹن چاہتے ہیں کہ لوگوں کی اموات نہ ہوں۔پیوٹن کاکہنا ہے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ، زمین چھوڑنے کیلئے نہیں، روسی صدر کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں، پیوٹن کے پاس جنگ کے خاتمے کاایک مضبوط جواز موجودہے، یوکرین میں حالات بہت خراب میں جنگ ختم کرنا چاہتاہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی صدر
پیوٹن
ٹرمپ
روسی صدر
صدر پیوٹن
ڈونلڈٹرمپ نے
معاہدے کوترجیح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.