"پاکستان میں رمضان کا پہلا روزہ 2 مارچ کو، محکمہ موسمیات کا اعلان"
"محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا"
پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان ، محکمہ موسمیات رمضان المبارک کا مقدس مہینہ محض چند دنوں کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے، ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا امکان نہیں، چاند کی پیدائش 28 فروری کو 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 13 گھنٹے 12 منٹ ہوگی، چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ 29 شعبان کو مطلع کہیں صاف اور کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں ماہ مقدس رمضان المبارک اور عیدالفظر کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
Multan news
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
محکمہ موسمیات
رمضان المبارک
پہلا روزہ 2 مارچ
29 شعبان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.