"بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی کا پاکستان کا دورہ: ایٹمی توانائی پر تعاون"
"پاکستان میں بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی کا دورہ، نئے شراکت داری کے امکانات"
بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی کاپاکستان کا دورہ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈی جی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔. ڈی جی آئی اے ای اے رافیل ماریانو پاکستان کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ ، پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان 1957 سے تعاون جاری ہے۔ ، پاکستان ائی اے ای اے کے ٹیکنیکل پروگرام کے تحت سب سے زیادہ تعاون وصول کرنے والا ملک ہے ۔ پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان ایٹمی توانائی، صحت، آبی وسائل کی مینجمنٹ اور خوراک و زراعت کے شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ ،آئی اے ای اے کے ڈی جی کا دورہ پاکستان اور ادارے کے درمیان ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے لیے شراکت داری کو فروغ دے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کا دورہ
بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی
ڈی جی آئی اے ای اے
رافیل ماریانو
تعاون جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.