"تحریک انصاف نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو کردی، اہم فیصلے"
"پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی میں تبدیلیاں کیں، عالیہ حمزہ اور کنول شوذب شامل"
تحریک انصاف نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔ عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کو سیاسی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے شرکا کو حکومت سے مذاکرات ختم ہونے کے بارے میں آگاہ کیا۔ الیکشن کمیشن میں تقرریوں پر بھی بریفنگ دی۔ کہا حکومت الیکشن کمیشن میں تقرریوں کے معاملے پر تاخیر کر رہی ہے۔ آئین کے مطابق پینتالیس روز میں الیکشن کمیشن کی تقرریاں لازمی ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد نہیں، ہم جلد پارلیمانی کمیٹی کے نام سامنے لے آئیں گے۔ ہمارے ارکان کا نوٹیفکیشن کرنے پر ہمیں مخصوص نشستیں ملنی چاہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان تحریک انصاف
الیکشن کمیشن
تحریک انصاف
بیرسٹر گوہر
سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو
کور کمیٹی
عالیہ حمزہ
کنول شوذب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.