"مفتی قوی کا دعویٰ: راکھی ساونت سے 14 فروری کو نکاح ہوگا"
"مفتی قوی نے راکھی ساونت سے نکاح کا اعلان کیا"
راکھی ساونت سے 14 فروری کو نکاح ہوگا، مفتی قوی کا دعوی متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے۔ ، ان کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مفتی قوی نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ پروگرام کے دوران انہوں نے ماضی میں حریم شاہ کے ساتھ بھی ویڈیوز وائرل ہونے کے معاملے پر بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ساتھ ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو پاکستان کے ہر خوش نصیب شخص نے دیکھی ۔ جب کہ انہیں خواتین کے دلوں کو مسخر کرنا آتا ہے۔ ان کے مطابق خواتین کے پاس مفتی قوی کے فون نمبر ہونے کے معاملے پر شک کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، ہر خاتون کے پاس ان کا نمبر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت
مفتی قوی کا دعوی
راکھی ساونت
متنازع بیانات
پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.