ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل کی شہر سے باہر منتقلی کیلئے اقدامات
"ملتان جیل منتقلی: نیا منصوبہ اور عملی اقدامات"
ملتان (نیوزرپورٹر ) ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل کی شہر شہر سے ر منتقلی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔ کمشنر عامر کریم خان نے ضلعی انتظامیہ کوئی جیل کی تعمیر کیلئے اراضی تلاش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نئی جیل کی تعمیر کیلئے150 ایکڑ سے زائد رقبہ کا پی سی ون منظور کرایا جائے گارنٹی جیل میں اضافی بیرکوں اور رہائشی کالونی سمیت تمام سکیورٹی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیل منتقلی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےکیا ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ جیل کی جگہ سنٹرل لائبریری فوڈ پوائنٹ پر مشتمل خوبصورت پارک اور دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری سمیت ڈسٹرکٹ جیل و پولیس حکام نے بھی شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ضلعی انتظامیہ
کمشنر عامر کریم خان
ڈسٹرکٹ جیل
نئی جیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.