"چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی نے انعامی رقم کا اعلان کردیا"
"چیمپئنز ٹرافی 2025 میں فاتح ٹیم کو 22 لاکھ ڈالر انعام"
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے انعامی رقم کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ ، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 22 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالرز جبکہ رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ 20 ہزار ڈالرز ملیں گے۔ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی میں ہر میچ کا شمار ہوتا ہے اور ہر گروپ میچ جیتنے والی فاتح ٹیم کے لیے 34 ہزار ڈالر سے زیادہ کی قیمت رکھی گئی ہے۔ پانچویں یا چھٹے نمبر پر آنے والی ہر ٹیم 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر کمائے گی ۔ جبکہ ساتویں اور آٹھویں نمبر کی ہر ٹیم ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر حاصل کرے گی۔ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو شرکت کے لیے ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کی رقم بھی دی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپئنز ٹرافی
امریکی ڈالرز
انعامی ر
فاتح ٹیم
آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.