"پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹس"
"پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا"
پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالتِ عالیہ نے وزارتِ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور وزارتِ داخلہ کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے اور پیمرا کو بھی دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ ، عدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسلام آباد ہائیکورٹ
نوٹس جاری
تحریری حکم جاری
وزارت قانون
پیکا ترمیمی ایکٹ
فریقین کو نوٹسز
جسٹس راجہ انعام امین منہاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.