علی امین اور فیصل کنڈی کی خوشگوار موڈ میں ملاقات
گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین کی خوشگوار ملاقات
پشاور: قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری سے پہلے گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہوئی۔ جو 10 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے ۔ جب کہ گورنر اور وزیراعلیٰ کے مابین ملاقات میں فیصل کریم کنڈی کی جانب سے طنزیہ مذاق بھی کیا گیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی میں کیا ہورہا ہے؟ شیر افضل مروت کو بھی نکال دیا، ان سے ہمدردی ہے۔ گونر نے مزید کہا وزیراعلیٰ صاحب آپ کی حکومت نے اپنے ہی خلاف صوابی میں احتجاج نہیں کیا؟ گورنر کے مذاق پر وزیراعلیٰ علی امین غیر معمولی طور پر مسکراتے رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
علی امین
تقریب حلف برداری
فیصل کنڈی
قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
گورنر فیصل کریم کنڈی
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.