پی ٹی آئی کارکن آج قانونی مدد سے محروم ہے: طلال چوہدری
"پی ٹی آئی کے وکلاء کا کارکنوں کو چھوڑ دینا: طلال چوہدری کا شدید ردعمل"
\کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکلاءکو انصاف سے نہیں صرف پیسے سے دلچسپی ہے، ۔ پی ٹی آئی کے وکلاءنے ثابت کر دیا کہ انکی وفاداری پارٹی کار کنو ں کے بجائے صرف مالی مفادات سے جڑی ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ69مخلص کارکنوں کو قانونی ٹیم نے اس لئے چھوڑ دیا ۔ کیونکہ انہیں بھاری فیس نہیں دی گئیں، مختلف مقدمات میں ملوث کارکنوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی کا قانونی ونگ ان لوگوں کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ ، پی ٹی آئی کارکن آج قانونی مدد سے محروم کر دیئے گئے، پی ٹی آئی قیادت خود سہولیات سے لطف اندوز ہو رہی ہے جبکہ اس کے کارکن مشکلات کا شکار ہے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ پی ٹی آئی قیادت کا دوہرا معیار ہے۔ ، آئی ایل ایف کی جانب سے اپنے ہی کارکنوں کا دفاع نہ کرنا پی ٹی آئی کی اندرونی کرپشن اور منافقت کو بے نقاب کرتا ہے۔ ، انصاف اب صرف ان کے لیے ہے جو اس کی قیمت ادا کر سکتے ہیں، یہ ہے پی ٹی آئی کا انصاف کا نعرہ ہے۔ ،آئی ایل ایف کارکنوں کے قانونی دفاع کے لئے بنایا گیا تھا، آج خود ہی کارکنوں کا ساتھ چھوڑ چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
مسلم لیگ ن
طلال چوہدری
مالی مفادات
اندرونی کرپشن
بے نقاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.