پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے:آرمی چیف
"پنجاب کی زرعی کامیابیاں: آرمی چیف کا اہم بیان"
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے۔ ، جدید زراعت میں صوبہ پنجاب اور یہاں کے کسانوں کا قائدانہ کردار قابل تحسین ہے۔ آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ کیا ،۔ آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ دیگر وفاقی و صوبائی وزرا اور زرعی شعبے سے متعلق افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مختصر وقت میں پنجاب حکومت کے گرین کارپوریٹ منصوبے کے تحت کاوشوں اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سراہا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ گرین کارپوریٹ منصوبے کے تحت مختصر وقت میں یہ کامیابیاں حوصلہ افزا اور ترقی کی نوید ہیں۔ ، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آرمی چیف
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
زرعی پاور ہاؤس
جدید زراعت
اعلیٰ حکومتی عہدیداران
فوج ملک
ین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.