پاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیار
"پاکستان آئی ایم ایف سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نیا پروگرام لینے کے لیے تیار"
پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے نیا پروگرام لینے کے لیے تیار ہوگیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ایک اور پروگرام لینے کی تیاری شروع کردی ۔ جس کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ ہوں گے۔ پاکستان کے لیے نئے پروگرام اور پہلے سے منظور کردہ سات ارب ڈالر کے پروگرام کی اگلی قسط کیلئے اقتصادی جائزہ کے بارے میں آئی ایم ایف کے دو مزید وفود پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جن میں مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرقرض کیلئے الگ الگ مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد 24 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا ۔ اس دورے میں پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان1.5ڈالر کے نئے رعایتی قرض کیلئے مذاکرات ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
آئی ایم ایف
پاکستان آئی ایم ایف
پروگرام لینے کی تیاری
نیا پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.