ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مسلسل مدد حاصل ہے، انکشاف
"افغان طالبان کی مدد سے ٹی ٹی پی کی طاقتور موجودگی، اقوام متحدہ کی رپورٹ"
اقوام متحدہ نے ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مدد کو پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی اور طاقت برقرار ہے۔ ، 2024ء کے دوران اُس نے پاکستان میں 600 سے زائد حملے کیے۔ ، افغان طالبان ٹی ٹی پی کو ماہانہ 43 ہزار ڈالر فراہم کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ، ننگرہار، خوست اور پکتیکا میں ٹی ٹی پی کے نئے تربیتی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اقوام متحدہ
دہشت گرد
انکشاف
افغان طالبان
ٹی ٹی پی
جمع کرائی گئی رپورٹ
سیکیورٹی کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.