"کُرم میں امدادی قافلے پر فائرنگ، 407 اہلکار چیک پوسٹوں پر تعینات"
"کُرم امدادی قافلے پر فائرنگ، سکیورٹی بڑھانے کے لیے 407 اہلکار بھرتی"
کُرم ‘ امدادی قافلے پر فائرنگ، چیک پوسٹوں کیلئے407 اہلکار بھرتی خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خور و نوش لے جانے والے امدادی قافلے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک پر فائرنگ کی تصدیق کردی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کرم کےعلاقہ اوچت کے مقام پر اشیائے خور و نوش لےجانے والےقافلے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق قافلے میں موجود ٹرک کو فائرنگ کانشانہ بنایاگیا۔ ، فائرنگ کے بعد قافلے میں شامل زیادہ تر ٹرک واپس ٹل روانہ کر دیے گئے۔ دریں اثنا، خیبر پختونخوا حکومت نے کرم میں سکیورٹی پوسٹوں پر تعیناتی کے لیے 407 اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس کو ضلع کرم میں پائیدار امن کے لیے صوبائی حکومت کے فیصلوں پر عملدرآمد کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
فائرنگ
پولیس
امدادی سامان
اشیائے خور و نوش
407 اہلکار بھرتی
کُرم ‘ امدادی قافلے
امدادی قافلے
سکیورٹی پوسٹوں پر تعیناتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.