"پاکستان میں ای وی چارجنگ پوائنٹس کی تعداد بڑھانے کا حکومتی منصوبہ"
"ای وی چارجنگ پوائنٹس کا نیٹ ورک: حکومت کا بڑا اقدام"
حکومت کا 3400 بند سی این جی اسٹیشن کو ای وی چارجنگ پوائنٹس بنانے کا منصوبہ حکومت نے ملک بھر میں 3,400 بند سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ای وی چارجنگ پوائنٹس میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ حکومت نے مستقبل میں الیکٹرک گاڑیوں کی سہولت کیلئے ملک کے چارجنگ انفرااسٹرکچر کو وسعت دینے کیلئے 3,400 بند سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ ہب کے طور پر دوبارہ استعمال کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ملک بھر میں پچھلے ایک سال میں صرف 8 چارجنگ اسٹیشن کام کررہے ہیں، جو 94 ہزار بجلی یونٹ استعمال کررہے ہیں۔ چند روز قبل نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ای وی چارجنگ اسٹیشنوں کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف کو 45.55 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 23.57 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا تھا۔ اس اقدام کا مقصد نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا اور چارجنگ کی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
الیکٹرک گاڑیوں
سی این جی اسٹیشن
ای وی چارجنگ پوائنٹس
ای وی چارجنگ اسٹیشنوں
بجلی کے بنیادی ٹیرف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.