سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70 ہزار بوریاں غائب
سندھ میں گندم کی ایک لاکھ 70 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف
سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار بوریاں غائب سندھ کےسرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ خوراک سندھ نے 4 فوڈ سپروائزرز کو گندم کی بوریاں غائب کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ سندھ کےسرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ، جس پر محکمہ خوراک سندھ نے 4 فوڈ سپروائزرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔ محکمہ خوراک نے فوڈ سپروائزرز لاڑکانہ نثار میرجت، ذوالفقار علی نوناری، محمدشریف بھٹو اور ایاز علی مشوری کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی ہے۔ نثار میرجت پر گندم کی 1926 بوریاں، ذوالفقار نوناری پر 7041 بوریاں، محمد شریف بھٹو پر نے ایک لاکھ 54 ہزار 813 بوریاں جبکہ ایاز علی مشوری پر 6 ہزار 402 بوریاں غائب کرنے کا الزام ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ خوراک
سندھ
سرکاری گوداموں
ایک لاکھ 70ہزار
بوریاں غائب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.