ٹورنٹو ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا
ہنگامی لینڈنگ کے دوران ٹورنٹو میں طیارہ اُلٹ گیا، 2 زخمیوں کی حالت نازک
ٹورنٹو :ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا مسافر طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیر پو ر ٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔ ،طیارے میں80مسافر سوار تھے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار مسافر اور عملے کی معلومات لی جارہی ہیں۔ جبکہ کینڈین پولیس کے مطابق زیادہ تر مسافر وں کو طیارے سے بحفاظت نکل لیا ہے۔ ، لینڈنگ کے دوران ایک بچے سمیت کم از کم 15 افراد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ دیگر محفوظ رہے، حادثہ کیوجہ جاننے کی کوشش جاری ہے۔ ، ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پیش آنے والے واقعے سے آگاہ ہیں، ایمرجنسی ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ہنگامی عملے نے طیارے کو گھیر لیا اور آگ لگنے سے بچانے کیلئے اس پر سپرے کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا
ائیرپورٹ
ہنگامی لینڈنگ
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو
کینڈین پولیس
لینڈنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.