40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے،شہباز شریف
عالمی بینک کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کا 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اظہار خیال
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں وزیراعظم نے وفد کی پاکستان آمد پر خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دروان وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی بینک اور پاکستان کی شراکت داری گزشتہ سات دہائیوں ہر محیط ہے،۔ عالمی بینک کے تعاون سے پاکستان میں بڑے منصوبے تعمیر ہوئے،۔ ان منصوبوں نے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ شراکت داری سے استفادہ حاصل کیا۔ ،عالمی بینک نے 2022 کے سیلاب کے دوران پاکستان میں متاثرہ لوگوں کی مدد کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف
عالمی بینک
شراکت داری
سرمایہ کاری خوش آئند
بڑے منصوبے تعمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.