حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرینگے: عمر ایوب
عمر ایوب: حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ کریں گے
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں پر بے شمار جعلی کیسز درج کئے گئے ہیں۔ ، حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے، تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے بھی عدلیہ سے بات کی ہے۔ ، رولز آف لاء پاکستان میں نہیں ہے، لوگ زمین فروخت کر کے ملک چھوڑ رہے ہیں۔ ، نوجوان لاکھوں روپے دے کر بیرون ملک جا رہے ہیں، پاکستان میں قوت خرید کم ہو رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
today news paper
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
عمر ایوب
پشاور ہائیکورٹ
26 ویں آئینی ترمیم
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
رولز آف لاء پاکستان
پی ٹی آئی ورکرز
پی ٹی آئی عمر ایوب
بے شمار جعلی کیسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.