پی ٹی آئی نے رمضان کے بعد احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا
پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد سڑکوں پر احتجاج کا اعلان
پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد احتجاج کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے رمضان کے بعد احتجاج اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل جانے سے روکنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمیں اڈیالہ جیل جانے سے روکنا قیدی کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ، ہمارے پاس انسداد دہشت گردی عدالت کا حکم نامہ موجود ہے۔ ، یہ توہین عدالت اور بنیادی حقوق کے بھی خلاف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی کہا گیا ہے آپ رکیں، جانے کا نہیں بتایا گیا، کوئی کام بھی منصوبہ بندی کے بغیر نہیں کیا جاسکتا۔ ، اڈیالہ جیل میں جاری ٹرائلز کی لمبی تاریخیں ڈالی گئیں جس پر خدشات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
اڈیالہ جیل
توہین عدالت
لمبی تاریخیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.