افغان حکومت کی ناقص پالیسیاں،پورا خطے کو خطرات لاحق
"افغان حکومت کی ناقص پالیسیاں پورے خطے کو خطرات لاحق: داعش خراسان کا بڑھتا اثر"
داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس سے نہ صرف عبوری افغان حکومت بلکہ پورا خطہ خطرے میں ہے۔ مارخور کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں ضلع کنڑ کی تحصیل چھپا درہ میں داعش خراسان کے کمانڈر گل ناظم عرف مولوی ذاکر کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں IAG کے خلاف دہشتگرد سرگرمیاں بڑھانے، کنڑ اور ننگرہار میں اپنے اثر و رسوخ کو مضبوط کرنے اور بعض افغان طالبان رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔ افغان عبوری حکومت کو چاہیے کہ وہ اس بڑھتے ہوئے خطرے کا فوری اور مؤثر مقابلہ کرے۔ ، داعش خرا سان اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور موقع ملتے ہی نقصان پہنچانے سے گریز نہیں کر یں گے۔ مارخور کی افغان عبوری حکومت سے گزارش ہے کہ وہ فتنہ الخوارج یعنی ٹی ٹی پی کی سرپرستی سے باز ر ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
افغانستان
ٹی ٹی پی
افغان حکومت
ناقص پالیسیاں
مارخور
افغان عبوری حکومت
داعش خرا سان
عبوری افغان حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.