"ملک کے مفاد کے لیے اسٹیبلشمنٹ سمیت سب کو بیٹھنا چاہیے: رانا ثنا اللہ"
"ملک کے مفاد کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت پر رانا ثنا اللہ کا اہم بیان"
ملک کے مفاد کے لیے اسٹیبلشمنٹ سمیت سب کو بیٹھنا چاہیے‘ رانا ثنا اللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 12 سال سے رویہ افسوس ناک ہے۔ ، بانی کا رویہ دیکھ کر پھر ہم مایوس ہو جاتے ہیں، اگر یہ بیٹھ جائیں تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک کے مفاد کے لیے اسٹیبلشمنٹ سمیت سب کو بیٹھنا چاہیے۔ ملکی معاملات پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ غلط بات ہے، کوئی بیک چینل رابطے نہیں ہو رہے، ۔ یہ مسلم لیگ (ن) نہیں سیاسی اتحادیوں کی حکومت ہے،۔ اگر اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بن جاتا ہے تو پھر جلاؤ گھیراؤ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی، اختر مینگل، مولانا فضل الرحمان جیسے سیاست دان کفن باندھنے والی بات نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان کی اپنی ایک رائے ہے، یہ حالات سیاست دان کے ہی پیدا کردہ ہیں۔ مشیروزیراعظم برائےسیاسی امور نے کہا کہ یہ کہتے ہیں حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں گے۔ اسٹیبلشمنٹ کے انکار پر بھی شرمندہ نہیں ہوتے، سیاست دانوں کو ہی آپس میں بیٹھ کر بات کرنا ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.