"غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی: حماس کا حیران کن اعلان"
"غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی کی پیشکش: حماس کا معاہدے کا نیا مرحلہ"
غزہ میں قید اسرائیلیوں بارے حماس کا حیران کن اعلان حماس نے غزہ میں قید تمام اسرائیلیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے کی پیشکش کر دی۔ حماس کا کہنا ہے کہ معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل ہوتا ہے توتمام قیدیوں کو رہا کرنے کیلئےتیار ہیں ،۔ دوسرے مرحلے میں غزہ سے مکمل فوجی انخلاء، مستقل جنگ بندی، فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے تیاری کا اشارہ دیا تھا۔ ، حماس آج 4اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں اوراتوار کو 6 قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مذاکرات
اسرائیلی وزیراعظم
قید اسرائیلیوں
حیران کن اعلان
مکمل فوجی انخلاء
مستقل جنگ بندی
تیاری کا اشارہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.