"روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پیوٹن
"روس یوکرین جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی میز پر، پیوٹن کا بیان"
روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: پیوٹن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔ میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مجھے روس امریکا مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ، مذاکرات کا اعلیٰ درجہ کا جائزہ لوں گا۔ انہوں نے کہا کہ روس، امریکا اور سعودی عرب کے رہنماؤں کے درمیان توانائی کے مذاکرات کی ضرورت ہے۔ ، اب سفارتی مشن کا کام دوبارہ شروع کیا جائے گا، آنے والے دنوں میں سعودی ولی عہد کو فون کروں گا۔ روسی صدر نے کہا کہ مجھے ٹرمپ سے مل کر خوشی ہوگی۔ لیکن اس کے لیے تیاری کی ضرورت ہے، ۔ ہم نے کبھی یورپی یونین سے بات کرنے سے انکار نہیں کیا، انہوں نے رابطہ منقطع کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مذاکرات
پیوٹن
سفارتی مشن
روسی صدر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
روس یوکرین جنگ بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.