الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری
"الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے فروغ کے لیے حکومت کی نئی پالیسی میں بڑی مراعات"
حکومت نے ماحول دوست گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی میں بڑی مراعات شامل کردیں۔ انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے جنرل منیجر عاصم اعجاز نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے درآمدی پرزہ جات پر ڈیوٹی 30 اور 15 فیصد تھی۔ ، نئی پالیسی میں حکومت نے ڈیوٹی کم کرکے ایک فیصد کردی۔ عاصم ایاز نے کہا کہ مہنگی الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی عوام کو سستی فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ، ماضی میں الیکٹرک وہیکلز میں خرابیوں کے باعث عوام کا اعتماد کم ہوا۔ ، ملک میں اب قابل اعتماد اور بہتر ٹیکنالوجی آ چکی ہے۔ جی ایم پالیسی بورڈ پوری دنیا ماحول دوست الیکٹرک گاڑٖیوں کی طرف جا رہی ہے۔ ، الیکٹرک گاڑیاں عام ہونے سے ملک کا فیول امپورٹ بل کم ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
الیکٹرک گاڑیوں
بڑی خوشخبری
موٹر سائیکلز
انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ
جنرل منیجر عاصم اعجاز
عاصم ایاز
جی ایم پالیسی بورڈ
الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.