"وانا ایگریکلچر پارک: صوبائی حکومت کی عدم توجہ سے ناکامی کا شکار"
"وانا ایگریکلچر پارک کی بحالی: صوبائی حکومت کے کردار پر سوالات"
وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہ کا شکار جنوبی وزیرستان میں وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے باعث ناکارہ ہو چکا ہے،سال2017میں350کنال اراضی پر بننے والے اس پارک پر اربوں روپے خرچ کیے گئے۔ یہ پارک2017سے2021تک ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول میں رہاجس میں سبزیوں اور میوہ جات کے لیے کولڈ سٹوریج، چلغوزہ پروسیسنگ پلانٹاور متعدد دکانوں سمیت ایک بڑی منڈی قائم کی گئی تھی۔ ، یہاں سے پورے پاکستان کو سبزیاں اور خشک میوہ جات سپلائی کیے جاتے تھے۔ زمینداروں اور کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ2021تک ضلعی انتظامیہ اس ایگری پارک کی تمام ذمہ داری سنبھالے ہوئے تھی۔ لیکن اس کے بعد سابق وزیرِاعلیٰ اور صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر اسے محکمہ زراعت کے حوالے کر دیا گیا۔ ایگری پارک تقریباً دو سال سے غیر فعال ہے،یہ مسئلہ اعظم ورسک منڈی اور وانا بازار منڈی کی عدم منتقلی کے باعث پیدا ہوا ہے۔ ،انتظامیہ کو چاہیے کہ ایگریکلچر ایکسٹینشن کے ساتھ تعاون کرے اور ضلع میں موجود چھوٹی منڈیوں کو یہاں منتقل کرے تاکہ اسے دوبارہ بحال کیا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستان
ضلعی انتظامیہ
جنوبی وزیرستان
صوبائی حکومت
وانا ایگریکلچر پارک
عدم توجہ کا شکار
خشک میوہ جات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.