حماس نے 6 یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے سپرد کر دیا
"غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا"
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 602 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کو رفح میں ریڈ کراس کے حوالے کیا جبکہ 3اسرائیلی یرغمالی نصیرات کیمپ میں ریڈکراس کے حوالے کیے گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایک یرغمالی ہشام السیدکو غزہ سٹی میں بغیرکسی تقریب کے اسرائیلی فوج کے حوالےکیا جائےگا۔ حماس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا منظر فلسطینی عوام، مزاحمتی دھڑوں کے اتحاد کا عکاس ہے۔ ، فلسطینی عوام اور مزاحمتی دھڑوں کے درمیان ہم آہنگی گہری اور مضبوط ہے۔ ، آج یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران عوام کی بڑی تعداد دشمن اور اس کے حامیوں کے لیے نیا پیغام ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
google news
عرب میڈیا
عرب میڈیا رپورٹس
فلسطین کی مزاحمتی تحریک
دو اسرائیلی یرغمالیوں
602 فلسطینی قیدیوں
3اسرائیلی یرغمالی
مزاحمتی دھڑوں
، فلسطینی عوام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.