چیف جسٹس نے ہمارا مؤقف سنا لیکن جواب نہیں دیا، بیرسٹر علی ظفر
"چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات: بیرسٹر علی ظفر کا موقف"
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔ جمعہ کو اپوزیشن رہنماؤں کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی۔ جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے پابند سلاسل پارٹی سربراہ عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کا شکوہ کیا۔ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات کا اعلامیہ بھی جاری کیا۔ جس میں کہا گیا کہ ملاقات میں عمر ایوب، شبلی فراز، بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ،ڈاکٹر بابر اعوان نے شرکت کی۔ رجسٹرار محمد سلیم خان اورسیکرٹری قانون و انصاف کمیشن تنزیلہ صباحت نے چیف جسٹس کی معاونت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
چیف جسٹس
پاکستان تحریک انصاف
یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی
بیرسٹر علی ظفر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.