چیخ چیخ کر بول ٹرمپ کے آنے سے کچھ نہیں ہوگا:فیصل واؤڈا
"فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے آنے سے کچھ نہیں ہوگا، پی ٹی آئی چاہتی ہے عمران خان جیل میں رہیں"
سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا ٹرمپ کے آنے سے کچھ نہیں ہوگا ویسے بھی پی ٹی آئی چاہتی ہے بانی عمران خان جیل میں رہیں۔ ، گرینڈ الائنس میں تمام گرینڈ پارٹیاں حکومت کے ساتھ ہیں۔ یہ بات انہوں نے کسٹمز ایجنٹس کی پریس کانفرنس کے اختتام پر کہی۔ قبل ازیں کسٹمز ایجنٹس نے پریس کانفرنس کی،۔ اس دوران فیصل واوڈا بھی پہنچے اور کہا کہ میں کسٹم ایجنٹس کے ساتھ یکجہتی کرنے نہیں آیا آپ کا مسئلہ حل کرنے آیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آپ بروز بدھ سینیٹ کی فنانس کمیٹی میں تشریف لائیں۔ سلیم مانڈوی والا اس کے چیئرمین ہیں ہر مسئلے کے حل کیلئے فوج کو پکارا جارہا ہے۔ جب اکثریت مسئلے فوج نے حل کرنے ہیں تو اس کی تعریف تو کیا کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
فوج
پریس کانفرنس
سلیم مانڈوی والا
فیصل واوڈا
کسٹمز ایجنٹس
نی عمران خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.