ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
"ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی: عدالت کی سماعت"
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 2014 میں دھرنوں کے کیس میں ڈاکٹر طاہر القادری کی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کیجانب سے 2014 میں دھرنوں سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے کی۔ دوران سماعت غیر حاضری پر عدالت نے ایم این اے خرم شہزاد، علامہ راجا ناصر عباس سمیت دیگر کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے ڈاکٹر طاہر القادری کی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے کیسز کی مزید سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔ عمران خان متعلقہ مقدمات میں حاضری سے مستقل استثنیٰ پر ہیں،۔ بانی پی ٹی آئی ودیگر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں 2 مقدمات درج ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس
غیر حاضری
کارروائی شروع
ڈاکٹر طاہر القادری
اشتہاری قرار دینے
جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.