حماس کاقیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مذاکرات سے انکار
"حماس اسرائیل سے مذاکرات سے انکار: قیدیوں کی رہائی کی شرط"
حماس نےقیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مزید مذاکرات سے انکار کر دیا۔حماس رہنما باسیم نعیم کا کہنا ہے کہ ثالثوں کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گی۔ ، امریکا اسرائیل پرفلسطینی قیدیوں کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالے، اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی ملتوی کرکے غلطی کی ۔ حماس رہنما نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے،اسر ائیل ہمارے قیدی فوری طور پررہا کرے، حماس کی جانب سے شرائط پر عمل نہ ہونے تک فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر رہے گی ۔ گزشتہ روز حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسیم نعیم نے برطانوی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دشمن کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات، جو ثالثوں کے ذریعے کیے جا رہے ہیں۔ ، تب تک ممکن نہیں جب تک معاہدے کے تحت طے شدہ 620 فلسطینی قیدی رہا نہیں کیے جاتے۔ ، جنہیں ہفتے کے روز 6 اسرائیلی قیدیوں اور 4 لاشوں کے بدلے آزاد کیا جانا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حماس کاقیدیوں کی رہائی
حماس رہنما
فلسطینی قیدیوں
حماس رہنما باسیم نعیم
برطانوی خبر رساں ایجنسی
620 فلسطینی قیدی رہا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.