یوکرینی صدر عہدے سے مستعفی ہونے کے لیے تیار
"یوکرینی صدر نے کہا: امن کے بدلے صدر کی کرسی چھوڑنے کے لیے تیار ہوں"
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے تیار ہوگئے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یوکرین میں امن ہوجائے تو صدارت چھوڑنے کیلئے تیار ہوں۔ ، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔انکا کہنا تھا کہ منجمد روسی اثاثے ہمارے ہیں۔ ، وہ ہمارا پیسہ ہے شراکت داروں کا نہیں، روسی صدر کو ملک پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ ایسے اشارے نہیں ملے کہ امریکہ یوکرین کی امداد بند کرسکتا ہے،۔ ٹرمپ کی ٹیم جنگ کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے، امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے کوئی فارمیٹ طے نہیں ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ٹرمپ
یوکرینی صدر
روسی صدر
صدر ولادیمیر زیلنسکی
صدر زیلنسکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.