"جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین کا استعفیٰ: ججز کے تبادلوں پر اختلاف"
"اختر حسین نے جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا: سنیارٹی اور تبادلوں پر تحفظات"
جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین نے استعفیٰ دے دیا اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تقرری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں وکلا کی نمائندگی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے استعفیٰ حالیہ ججز تبادلوں اور سنیارٹی ایشوز پر اختلافات کی وجہ سے دیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ارسال کردیا۔ اختر حسین نے استعفیٰ میں لکھا کہ پاکستان بار کونسل نے مجھے آئینِ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 175(A)(2)(vi) کے تحت تین مرتبہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا رکن نامزد کیا، میں اپنی ذمہ داریاں اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق انجام دیتا رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اختلافات
استعفیٰ دے دیا
جوڈیشل کمیشن
اعلیٰ عدالتوں
ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین
وکلا کی نمائندگی
سنیارٹی ایشوز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.