حکومت کا بجلی 6 سے 8 روپے یونٹ سستی کرنے پر کام جاری
"پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی: حکومت کا 6 سے 8 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ"
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں بجلی کی قیمت میں کمی پر کام کررہی ہے۔ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی خبریں درست نہیں، پاور ڈویژنحکام کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6 سے8 روپے سستی کرنے پر کام کررہی ہے۔ اور اس سلسلے میں بینکوں سے 1300 ارب روپےکے قرض حصول بھی کیلئے بات چیت جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ قرض فکس ریٹ اور ٹائم کے لیے لیا جائے گا، قرض سے گردشی قرض کا خاتمہ کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق حکومت کو 700 ارب روپے آئی پی پیز سے بات چیت میں بچت ہوئی ہے۔ ، آئی پی پیز سے 300 ارب روپے کا سود ختم کرایا ہے اور اب تک 6 آئی پی پیز کے معاہدے ختم کیے جاچکے ہیں ۔ جب کہ 25 آئی پی پیز کے ساتھ ٹیک اینڈ پے پر بات ہوچکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
وفاقی حکومت
آئی پی پیز
معاہدے ختم
گردشی قرض
پاور ڈویژن حکام
فی یونٹ بجلی 6 سے8 روپے سستی
6 آئی پی پیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.