پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سرکاری سطح پر تجارت بحال
"پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سرکاری سطح پر تجارت بحال: چاول کی پہلی کھیپ روانہ"
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست تجارت کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں سے معطل تجارتی راستے بحال ہونے لگے۔ شیخ حسینہ کے وزارتِ عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آنے لگی۔ بنگلہ دیشی عبوری حکومت کی جانب سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے لیے مفاہمت کی پیشکش کے بعد بنگلہ دیش کے ساتھ تجارتی تعلقات میں بحالی کا سفر شروع ہوگیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 1971 کی علیحدگی کے بعد پہلی بار سرکاری سطح پر براہ راست تجارت بحال ہوگئی۔ ، پورٹ قاسم سے پہلی سرکاری سطح پر منظور شدہ تجارتی کھیپ روانہ کردیا گیا۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا معاہدہ کیا۔ ، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے بنگلہ دیش کو چاول کی برآمد کا معاہدہ فروری کے اوائل میں طے پایا۔ چاول کی برآمد دو مراحل میں ہوگی جس کی پہلی 25 ہزار ٹن کی کھیپ روانہ کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
بنگلہ دیش
پاکستان اور بنگلہ دیش
شیخ حسینہ
پورٹ قاسم
وزارتِ عظمیٰ
بنگلہ دیشی عبوری حکومت
تعلقات میں بہتری
تجارتی تعلقات
تجارت بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.