مناسب وقت پر ماسکو جانے کیلئے تیار ہوں، صدرڈونلڈٹرمپ
"امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مناسب وقت پر ماسکو جانے کیلئے تیار ہیں"
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ مناسب وقت پر ماسکو جانے کیلئے تیار ہوں۔ وائٹ ہاؤس میں فرانسیسی ہم منصب صدر ایمینوئل میکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے کہا روس یوکرین جنگ روکنے پر بہت زیادہ پیشرفت ہوئی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم روس اور یوکرین کیساتھ جنگ کوختم کرنےکی کوشش کررہےہیں،۔ ہم ہفتوں کے مختصرعرصےمیں ایک طویل سفر طےکرچکے ہیں۔ ڈونلڈٹرمپ نے پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ ہم ایک معاہدہ کرنےکے بہت قریب پہنچ رہےہیں،۔ امریکہ نے یوکرین پر350 ارب ڈالرخرچ کیے، یہ بہت بڑی رقم ہے، یہ بائیڈن انتظامیہ کی غلطی تھی۔ امریکی صدر نے کہا کہ یورپیوں نے یوکرین پر100بلین ڈالرخرچ کیےہیں، ۔ یورپ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ مزید جنگ نہ ہو، افسوسناک بات ہےکہ ایساہوا، یہ جنگ کبھی نہ ہوتی اگر میں صدرہوتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
newspaper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی صدر
وائٹ ہاؤس
پریس کانفرنس
مشترکہ پریس کانفرنس
معاہدہ
صدرڈونلڈٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.