شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
"او جی ڈی سی ایل نے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا"
کراچی: شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافتی کنوئیں اسپن وام ون سے ملے ہیں۔ او جی ڈی سے ایل نے اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی خط لکھا دیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کنوئیں میں 4400 میٹر گہرائی تک کھدائی کی گئی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ گیس کی پیداوار کا تخمینہ 12.96 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے،۔ خام تیل کی پیداوار کا اندازہ 20 بیرل یومیہ ہے۔ او جی ڈی سی ایل کا مزید کہنا ہے کہ کنواں او جی ڈی سی ایل، ماری انرجیز اور اوریئنٹ پیٹرولیم کی مشترکہ ملکیت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
گیس
خام تیل
او جی ڈی سی ایل
نئے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان
او جی ڈی سے ایل
4400 میٹر گہرائی
نئے ذخائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.