"روس کا امریکا سے سربراہ ملاقات پر موقف: جلدی نہیں، روسی سفیر کا انکشاف"
"روس کو امریکا کے ساتھ سربراہ ملاقات میں جلدی نہیں، روسی سفیر کا موقف"
روس کو امریکا کیساتھ سربراہ ملاقات میں جلدی نہیں، روسی سفیر اسلام آباد: روسی سفیر البرٹ خوریف نے واضح کیا ہے کہ روس کو امریکا کے ساتھ سربراہ ملاقات میں کوئی جلدی نہیں۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے اسلام آباد میں یوکرین جنگ کے تین برس مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس پاکستان کے یوکرین جنگ میں عدم مخالفت پر مبنی موقف پر مشکور ہے۔ روسی سفیر کا کہنا ہے کہ ممالک نے جان بوجھ کر یوکرین کو روس کے خلاف میدان جنگ بنایا۔ ، مغربی ممالک کی سہولت کاری کی بدولت یوکرین میں سال 2024 میں مسلح بغاوت کے ذریعے نام نہاد قوم پرست قوتیں برسر اقتدار آئیں۔ البرٹ خوریف کہتے ہیں کہ روس چاہتا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے اس کے خدشات کو سنجیدگی کے ساتھ دیکھا جائے ۔ جب کہ روس کسی طور پر یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کو قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ روسی فوجوں کو یوکرین میں جنگ کے تمام محاذوں پر کامیابی مل رہی ہے۔ ، مغربی ممالک نے روس اور یوکرین تنازع میں انتہائی منفی کردار ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پریس کانفرنس
یوکرین
اسلام آباد
روس
میدان جنگ
روسی سفیر
یوکرین جنگ
روسی سفیر البرٹ خوریف
مسلح بغاوت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.