سولرکی حوصلہ شکنی نہیں کریں گے، وزیر توانائی اویس لغاری
"سولر پر ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، وزیر توانائی اویس لغاری کا مؤقف"
وزیر توانائی اویس لغاری سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کاریلیف جلد عوام کو منتقل کریں گے۔ سولر پر ٹیکس سے متعلق خبروں پر وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ سولر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا رہے، سولرکی حوصلہ شکنی نہیں کریں گے۔ انھوں نے بتایا کہ رمضان میں سحری افطار میں بلاتعطل بجلی دیں گے،۔ جون سےاب تک چار روپے سے11روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کرچکے ہیں اور بجلی قیمت میں مستقبل میں خاطرخواہ کمی متوقع ہے۔ ، وزیراعظم بھی اس سلسلے میں اقدامات تجویز کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں یکساں ٹیرف کےمعاملے پر بھی بات کرنی ہوگی۔ ، حکومت کے الیکٹرک کا سالانہ 170 ارب کا نقصان برداشت کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
آئی پی پیز
وزیر توانائی
مستقبل
وزیر توانائی اویس لغاری
حوصلہ شکنی
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور
مذاکرات کاریلیف
سولرکی حوصلہ شکنی
خاطرخواہ کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.