"پنجاب میں فوجداری قوانین میں اصلاحات: خواتین، بچوں کے تحفظ کے لیے ترامیم"
"پنجاب کے قدیم فوجداری قوانین میں تبدیلی: انسداد دہشت گردی، سائبر کرائم قوانین میں ترامیم"
پنجاب میں قدیم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ پنجاب میں قدیم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 165 پینسٹھ سالہ قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کیلئے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی قدیم فوجداری قوانین کو جدید اور موثر بنانے کیلئے سفارشات پیش کرے گی ۔ قانونی اصلاحات کمیٹی ضابطہ فوجداری 1898 تعزیرات پاکستان 1860 اور قانون شہادت آرڈر 1984 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرے گی۔ قانونی اصلاحات کمیٹی قومی سلامتی کے قانون کا مسودہ بھی تیار کریگی ۔ پنجاب میں خصوصاً خواتین اور بچوں کے تحفظ کے حوالے سے قوانین میں ترامیم تجویز کی جائیں گی ۔ قانونی اصلاحات کمیٹی انسداد دہشت گردی، سائبر کرائم و سیکیورٹی اور بین الصوبائی رابطہ سےمتعلق قوانین میں ترامیم تجویز کریگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کمیٹی کے سربراہ جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل محکمہ داخلہ عمران سیکرٹری ہونگے۔ قانونی اصلاحات کمیٹی تین ماہ کے اندر اپنی رپورٹ محکمہ داخلہ کو پیش کریگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ داخلہ پنجاب
محکمہ داخلہ
نوٹیفیکیشن
انسداد دہشت گردی
کمیٹی
فوجداری قوانین
قانونی اصلاحات
قانونی اصلاحات کمیٹی
ترامیم تجویز
قوانین
قانون شہادت آرڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.