"پنجاب حکومت کا بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اعلان، 150 کامیاب آپریشنز"
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اعلان کیا"
مریم نواز کا جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی۔ ، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض بچوں کے والدین اخراجات سے بے نیاز ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں،تمام وسائل مہیا کریں گے۔ ، چلڈرن اسپتال لاہور میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 150کامیاب آپریشن کیے گئے ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ بون میرو ٹرانسپلانٹ آپریشن پر 42 لاکھ سے زائد اخراجات حکومت پنجاب ادا کررہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
چلڈرن اسپتال
150کامیاب آپریشن
بون میرو ٹرانسپلانٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.