"عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ہارنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو نہیں بدلا جا سکتا"
"عاقب جاوید نے چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم پر اعتماد ظاہر کیا، کہا 'ہارنے پر ٹیم بدل دیں' نہیں ہو سکتا"
یہ نہیں ہوسکتا کہ ہارنے پر ٹیم بدل دیں، عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے چیمپیئنز ٹرافی میں بدترین شکستوں کا سامنا کرنے والی ٹیم کو بہترین ٹیم قرار دے دیا، ۔ کہتے ہیں چیمپیئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین ٹیم تھی، سابق کرکٹرز ٹی وی پر اپنا کام کر رہے ہیں ہمیں اپنا کرنے دیں، ۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہارنے پر پوری ٹیم بدل دیں اور انڈر 19 کو کھلا دیں، بھارت کے علاوہ کسی اور سے ہارتے تو شاید اتنی باتیں نہ ہوتیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین اور ممکنہ ٹیم تھی۔ ، پاکستان کرکٹ میں تبدیلی لانی ہے، اس عمل کو کوئی روک نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ٹیم سے موازنہ کرلیں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف بہترین باؤلر ہیں۔ ، بابر اعظم کے متبادل ہمارے پاس کیا آپشن ہے؟ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاک-بھارت میچ میں تجربہ چلتا ہے۔ ، ہماری پوری ٹیم نے 400 کے قریب میچز کھیلے ہیں۔ جبکہ بھارتی ٹیم 1500 ون ڈے کھیل چکی ہے، ٹیم میں نئے کھلاڑی ہوں تو یقیناً دباؤ ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان کرکٹ ٹیم
بابر اعظم
عاقب جاوید
چیمپیئنز ٹرافی
ہیڈکوچ عاقب جاوید
نئے کھلاڑی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.